حیدرآباد،پولیس کی خاموشی، شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

حیدرآباد،پولیس کی خاموشی، شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

  

شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور پولیس جرائم روکنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں لطیف آباد نمبر 2 محمدود گارڈ کے قریب تاجر سے ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق 2 نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے تاجروں سے 11 لاکھ 45 ہزار کیش چھین کر فرار ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ تاجر سکندر اور اوسامہ میڈیکل ڈسٹری بیوشن کمپنی کی کیش رقم بینک میں جمع کروانے جارہے تھے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے جبکہ پولیس کی جانب سے تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -