ممتاز حسین سہتو14روزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ

      ممتاز حسین سہتو14روزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر ممتاز حسین سہتو14روزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ ہوگئے، وہ 11اپریل کو بدین،12عمرکوٹ،13میرپورخاص،14مٹیاری،15ٹنڈوجان محمد،کلوئی اور کھڈرو،16اپریل کو حیدرآباد،17باندھی نوابشاہ،18اپریل کو مبارکپور جیکب آباد19اپریل کندھ کوٹ،20شکارپور،21سٹھارجہ،22پکاچانگ خیرپور،23کو دوڑ اور 24اپریل کو ٹنڈومحمد کان کا دورہ کریں گے، وہ یومِ باب الاسلام، یومِ بدر، افطار پارٹیوں کے علاوہ بلدیاتی،عام انتخابات کے حوالے سے امرائے اضلاس سے خصوصی مشاورت بھی کریں گے۔