سربند،جا ئیداد کے تنا زعہ پر مسلح افراد نے فائر نگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا

سربند،جا ئیداد کے تنا زعہ پر مسلح افراد نے فائر نگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا

  

پشاور(کرائم رپورٹر)سر بند پولیس سٹیشن کی حدود میں جا ئیداد کے تنا زعہ پر مسلح افراد نے فائر نگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا۔ واقعا ت کے مطا بق گزشتہ روز شا ہ ولی ولد وزیر خان سکنہ پشتہ خرہ بالا کندے نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتا یا کہ اسکا بیٹا سہیل خان عمر 30سال اپنے دکان میں موجود تھا کہ اسی دوران ملزم عبا س ولد رفا قت، یا سر ولد ناصر سا کنا ن پشتہ خرہ بالا نے آ کر انکے سا تھ زبا نی تکرار شرو ع کی اور فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں حیا ت آ باد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن جائے وقوعہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -