پی ٹی آئی17 اپریل کو مزار قائد پرعظیم الشان جلسہ کرے گی، اسد عمر

پی ٹی آئی17 اپریل کو مزار قائد پرعظیم الشان جلسہ کرے گی، اسد عمر

  

؎اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان نے عوام سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ آغاز کراچی سے ہوگا تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی والوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ کراچی والوں تیار ہوجاؤ، خان آرہا ہے اسد عمر نے لکھا کہ تحریک انصاف اتوار 17اپریل کو مزار قائد پر عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد کررہی ہے پاکستان دیکھے گا کراچی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ایک خوددار خودمختار پاکستان کے لئے کھڑا  ہے۔ 

اسد عمر

مزید :

پشاورصفحہ آخر -