بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کولگام میں 2 مزید کشمیری نوجوان شہید 

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کولگام میں 2 مزید کشمیری نوجوان شہید 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرینگر (این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام میں دو اور کشمیری نوجوانوں کوشہید کر دیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کربت پورہ میں افطار ی کے قریب تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔
 نوجوان شہید 

مزید :

صفحہ اول -