عمران خان کی پارلیمنٹ آمد پارٹی رہنماؤں نے خیرمقدم کیا

  عمران خان کی پارلیمنٹ آمد پارٹی رہنماؤں نے خیرمقدم کیا

  

 اسلام آ باد (آئی ا ین پی) تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ عمران خان پارلیمنٹ ہاوس آئے۔ اس موقع پر پارٹی رہنماں نے ان کا خیرمقدم کیا۔ صحافیوں نے عمران خان سے متعلق اتوار کو ہونے والے مظاہروں  سے متعلق سوال کیا تو انھوں نے جواب دیا کہ عزت دینے والا اللہ ہے۔ پارلیمنٹ آمد کے بعد عمران خان پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے لیے کمیٹی روم چلے گئے۔

عمران خان

مزید :

صفحہ اول -