مسلم لیگ (ن) کے کارکن ڈھول لیکر ریڈ زون میں پہنچ گئے، پارلیمنٹ کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقص 

 مسلم لیگ (ن) کے کارکن ڈھول لیکر ریڈ زون میں پہنچ گئے، پارلیمنٹ کے باہر ڈھول ...

  

 اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے کارکن ڈھول لیکر ریڈ زون میں پہنچ گئے، پارلیمنٹ کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ پیر کو مسلم لیگ (ن) کے کارکن ڈھول لیکر ریڈ زون میں پہنچے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور بھنگڑا ڈالا۔

مسلم لیگ (ن) 

مزید :

صفحہ اول -