ڈاکٹر توقیر شاہ کو نو منتخب وزیر اعظم  کا پرنسپل سیکرٹری لگانے کا فیصلہ

ڈاکٹر توقیر شاہ کو نو منتخب وزیر اعظم  کا پرنسپل سیکرٹری لگانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر توقیر شاہ کو نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کا پرنسپل سیکرٹری لگانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈاکٹر توقیر شاہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ پنجاب کے دورمیں سیکرٹری رہ چکے ہیں،ڈاکٹر توقیر شاہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن جنیوا میں پاکستان کے سفیربھی رہ چکے ہیں اور گذشتہ تین سال سے او ایس ڈی ہیں۔توقیر شاہ کو پی ٹی آئی دور میں وزارت صحت میں سیکرٹری تعینات کیا گیا تھا تاہم اس پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔
ڈاکٹر توقیر شاہ

مزید :

صفحہ اول -