ممکنہ وزیر داخلہ کون ہو گا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ کوئی سو چ بھی نہ سکتا تھا 

ممکنہ وزیر داخلہ کون ہو گا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ کوئی سو چ بھی نہ سکتا تھا 
ممکنہ وزیر داخلہ کون ہو گا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ کوئی سو چ بھی نہ سکتا تھا 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف آج وفاقی کابینہ میں حصہ داری کے حوالے سے متحدہ اپوزیشن رہنماﺅں سے ملاقات کے دوران حتمی مشاورت کریں گے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ممکنہ طور پر وزیر داخلہ کا قلمدان رانا ثناءاللہ کو دیا جائے گا ، وزیراعظم آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کریں گے جس دوران وفاقی کابینہ میں شامل کیئے جانے والے شخصیات کے نام کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ یاد رہے کہ شہبازشریف اہل خانہ سمیت وزیراعظم ہاﺅس میں منتقل ہو گئے ہیں ۔

مزید :

قومی -