وزیر اعظم پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے ، معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے ، معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
وزیر اعظم پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے ، معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے  ، انہوں نے  معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ،  اجلاس میں ملک کو درپیش موجودہ سنگین معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق معاشی ماہرین کے اجلاس میں ماہرین کی روشنی میں معاشی  ، مالیاتی  اقدامات سے متعلق فیصلے لئے جائیں گے ۔

وزیر اعظم نے متحدہ رہنما خالد مقبول صدیقی، محسن داوڑ ، اختر مینگل اور اسلم بھوتانی سے ملاقاتیں کیں، شہباز شریف نے  ووٹ دینے پر اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا ۔ 

مزید :

قومی -سیاست -