وزیر اعظم شہباز شریف زرداری ہاؤس پہنچ گئے ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی 

وزیر اعظم شہباز شریف زرداری ہاؤس پہنچ گئے ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ...
وزیر اعظم شہباز شریف زرداری ہاؤس پہنچ گئے ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف  زرداری ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  رانا ثناء اللہ ، سعد رفیق ، ایاز صادق اور مریم اورنگزیب  بھی شہباز شریف کے ہمراہ تھے ، ملاقات میں وزارتوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -سیاست -