انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 83 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 181 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ، تین کاروباری سیشنز کے دوران ڈالر کی قیمت میں چھ روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -