عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی
نیویارک (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں3 سے4فیصد تک کمی ہوگئی۔
"جیو نیوز" کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔