چین کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد ۔۔۔۔ خواہش بھی ظاہر کر دی 

چین کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد ۔۔۔۔ خواہش بھی ظاہر کر ...
چین کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد ۔۔۔۔ خواہش بھی ظاہر کر دی 

  

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین نے شہبازشریف کیلئے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد کا پیغام جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق چینی ترجمان نے پیغام میں کہا کہ چین ، سی پیک پر پاکستان کے ساتھ کام آگے بڑھانے پر ساتھ کام کرنے کا خواہش مند ہے ،پاک چین کمیونٹی کے درمیان مشترکہ مستقبل کیلئے قریبی تعلقات چاہتے ہیں۔

مزید :

قومی -