نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کیلئے درخواستیں تیار کر لی گئیں ، بڑی خبر

نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کیلئے درخواستیں تیار کر لی ...
نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کیلئے درخواستیں تیار کر لی گئیں ، بڑی خبر

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف اور اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں، نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کا فیصلہ کیا گیاہے ، دونوں کے پاسپورٹ کی معیادختم ہو چکی ہے ، اسحاق ڈار اور نوازشریف کے نئے پاسپورٹ کیلئے درخواست تیار کر لی گئی ہے ، اسحاق ڈار پاسپورٹ کے اجراءکے بعد وطن واپس آ ئیں گے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -