انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی ؟ ...
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی ؟ جانئے 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر 91 پیسے کم ہونے کے بعد 182.02 روپے پر بند ہو گیاہے ، گزشتہ تین دنوں میں ڈالر تقریبا چھ روپے سے زائد سستاہواہے ، ڈالر کی قیمت میں کمی سے پاکستان پر بیرونی قرضوں میں 800 ارب کی کمی ہوئی ہے ۔

مزید :

بزنس -