وفاقی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا گیا

وفاقی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا گیا
وفاقی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے  وفاقی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی ملازمین ہفتے میں چھ دن کام کریں گے۔ پیر سے جمعرات صبح آٹھ سے سہ پہر تین بجے تک دفاتر کھلے رہیں گے جب کہ دوپہر ایک سے ڈیڑھ بجے تک نماز  کا وقفہ ہوگا۔ جمعہ کے روز صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک دفاتر کھلے رہے ہیں۔ یہ نوٹیفکیشن نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے حکم پر جاری کیا گیا ہے جو کہ فوری نافذ العمل ہوگا۔

مزید :

قومی -