عالیہ ریاض اور علی یونس کا نکاح آج لیکن تقریب کہاں ہوگی؟ پتہ چل گیا

عالیہ ریاض اور علی یونس کا نکاح آج لیکن تقریب کہاں ہوگی؟ پتہ چل گیا
عالیہ ریاض اور علی یونس کا نکاح آج لیکن تقریب کہاں ہوگی؟ پتہ چل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کرکٹر وقار یونس کے چھوٹے بھائی، کمینٹیٹر علی یونس آج یعنی جمعہ  کو رشتۂ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔

اس جوڑی کے نکاح کی تقریب  نجی فارم ہاؤس پر منعقد ہوگی جس میں ماحول کو مزید خوشگوار بنانے کے لیے قوالی نائٹ کا بھی خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔ویمن کرکٹرعالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس کے نکاح کی تقریب میں عزیز و اقارب کے علاوہ کرکٹرز کی شرکت بھی متوقع ہے۔

یاد رہے کہ اس جوڑی کی منگنی کی تقریب چند روز قبل واہ کینٹ میں منعقد ہوئی تھی۔

مزید :

کھیل -