سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ملزم پکڑا گیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ملزم ...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ملزم پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد قتل کر دیے گئے جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

سعودی پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیش آیا، جہاں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، سعودی پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کرلی۔

سعودی ذرائع کے مطابق قاتل کو گرفتاری کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -