وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت خزانہ و محصولات کے امور سے متعلق بات چیت ہوئی،وزیر خزانہ نے وزیراعظم کو اپنے آنے والے دورہ  امریکہ بارے آگاہ کیا،وزیر خزانہ نے دورے کے دوران عالمی مالیاتی ادارے ، ورلڈ بینک اور دیگر اداروں کے ساتھ اپنی طے شدہ ملاقاتوں کے حوالے سے وزیراعظم سے گفتگو کی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید :

قومی -