اپوزیشن اتحاد نے احتجاجی تحریک سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اپوزیشن اتحاد نے احتجاجی تحریک سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا
اپوزیشن اتحاد نے احتجاجی تحریک سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پشتونخوامیپ محمود خان اچکزئی نے کی۔

اجلاس میں اپوزیشن اتحاد نے بلوچستان سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اپوزیشن اتحادی جماعتوں کی جانب سے کل پشین میں جلسہ عام ہوگا، اجلاس میں احتجاجی تحریک کے لئے بنیادی نکات پراتفاق کےبعداعلان کیاجائےگا۔

مزید :

سیاست -قومی -