وزیراعلیٰ پنجاب  کا پی ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر خواجہ شاہد محمود کے انتقال پر اظہار افسوس 

Apr 12, 2025 | 10:40 PM

وزیراعلیٰ پنجاب  کا پی ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر خواجہ شاہد محمود کے انتقال پر اظہار افسوس 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر خواجہ شاہد محمود کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے-وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت کااظہار کیا-وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ خواجہ شاہد محمود کی پروفیشنل خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا-

مزیدخبریں