لاہور سے اغواءہونے والے باپ بیٹے نارنگ منڈی کے زمیندار کی قید سے بازیاب

لاہور سے اغواءہونے والے باپ بیٹے نارنگ منڈی کے زمیندار کی قید سے بازیاب
لاہور سے اغواءہونے والے باپ بیٹے نارنگ منڈی کے زمیندار کی قید سے بازیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نارنگ منڈی کے نواحی گاﺅں کرتو میں زمیندار کی قید سے باپ اور چار بچے بازیاب کرا لئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق عبداللہ بٹر اور چار بچوں کو آٹھ روز قبل اقبال ٹاﺅن لاہور سے اغواءکیا گیاتھا اور زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا تھا۔

مزید :

شیخوپورہ -