سری لنکا پریمیئر لیگ 2012ءمیں آ ج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
کولمبو (نیٹ نیوز) سری لنکا پریمیئر لیگ 2012 میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا، ایونٹ کے دوسرے روز پہلے میچ میں اتھورا ردراس اور ویامبا یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ایونٹ کے دوسرے میچ میں یووا نیکسٹ اور بسناہیرا کرکٹ ڈونڈی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یووا نیکسٹ میں جو نمایاں کھلاڑی شامل ہیں ان میں عمر گل، شعیب ملک، فواد عالم، جیکب اورم، جیمز فرینکلن اور چندر پال شامل ہیں۔