اولمپک مینز باسکٹ کے فائنل میں امریکہ اورسپین آج مدمقابل

اولمپک مینز باسکٹ کے فائنل میں امریکہ اورسپین آج مدمقابل

لندن (نیٹ نیوز)امریکہ اور اسپین نے اولمپک مینز باسکٹ بال کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، گولڈ میڈل میچ آج نارتھ گرینوچ ارینا میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مینز باسکٹ بال ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل اسپین نے روس کو 67-59 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا، دوسرے سیمی فائنل امریکہ نے ارجنٹائن کو بآسانی 83 کے مقابلے میں 109 پوائنٹس سے شکست دی اور فائنل میں جگہ بنائی، برانز میڈل کے لئے میچ بھی آج روس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...