ثروت گیلانی اور ارجمند رحیم کی ڈیزائنر آمنہ عقیل کے ڈریسز کیلئے ماڈلنگ

ثروت گیلانی اور ارجمند رحیم کی ڈیزائنر آمنہ عقیل کے ڈریسز کیلئے ماڈلنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی لیڈنگ فنکاراﺅں ثروت گیلانی اور ارجمند رحیم نے معروف ڈیزائنر آمنہ عقیل کے عید کے لئے تیار کردہ ڈریسزکے لئے ماڈلنگ کی ہے۔آمنہ عقیل کے مطابق دونوں اداکارائیں کا انتخاب ان کی بے پناہ مقبولیت کے پیش نظر کیا گیا ہے کیونکہ میں ہمیشہ ٹاپ آرٹسٹوں کو اپنے ملبوسات کی ماڈلنگ کے لئے منتخب کرتی ہوں۔مجھے امید ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی میرے ڈریسز کو پسند کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -