میک اپ کا بہت کم استعمال کرتی ہوں، لیلی کول

میک اپ کا بہت کم استعمال کرتی ہوں، لیلی کول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ ماڈل لیلی کول نے کہا ہے کہ انہیں بغیر میک اپ کے رہنا زیادہ پسند ہے۔ 24سالہ ماڈل لیلی کول نے کہا کہ وہ بہت کم میک اپ کا استعمال کرتی ہے وہ زیادہ تر میک اپ کے بغیر رہنا پسند کرتی ہیں کیونکہ ان کے نزدیک قدرتی چیز قدرتی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کبھی اپنی بھنوویں نہیں بنائی وہ قدرتی اشیا سے اپنا خیال رکھنے کو ترجیح دیتی ہے اسی لیے ان کی جلد اتنی ترو تازہ اور خوبصورت ہے۔

مزید :

کلچر -