فوک گلوکار عباس جٹ کا البم عید الفطر کے بعد ریلیز ہوگا

فوک گلوکار عباس جٹ کا البم عید الفطر کے بعد ریلیز ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) فوک گلوکار عباس جٹ اپنی نئی میوزیکل البم کی ویڈیوکی ریکارڈنگ عیدالفطر کے بعد پنجاب کے مختلف دیہات میں ویڈیو شوٹنگ کریں گے جس میں پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے ساتھ شادی بیاہ کے موقع پر دلہن کی ڈولی کی رخصتی کا حقیقی انداز میں پیش کریں گے اس ویڈیو شوٹ میں ڈولی کو خاص طور پر خصوصی فوکس کیا گیا ہے۔عباس جٹ کی ویڈیو آ ڈیو البم میں دلہن کی ڈولی سب سے منفرد ایٹم ہے جس میں یہ دکھایا جائے گا کہ پنجاب کی دلہن کس طرح بہن بھائی اور دیگر عزیز و اقارب کو ڈولی میں رخصت کر تے ہیں۔

مزید :

کلچر -