سرائیکی فلم ”مہڈ ی شادی کروا دو “ عید الفطرپر ریلیز کرنے کی تیاریاں

سرائیکی فلم ”مہڈ ی شادی کروا دو “ عید الفطرپر ریلیز کرنے کی تیاریاں

لاہور(این این آئی) فلمسٹار اکمل واگی نے اپنی سرائیکی فلم ”مہڈی شادی کروا دو “ عید الفطر کے موقع پر جنوبی پنجاب میں ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں اداکار نواز انجم ، دعا قریشی ،سخاوت ناز، طاہر نوشاد، راہیلا آغا ،فرح ناز ،اجمل دیوان اور لالہ شہزاد شامل ہیں ۔فلم کے ڈائریکٹر نسیم حیدر ہیں ۔فلمسٹار اکمل واگی کا کہنا ہے کہ یہ فلم عید الفطر پر جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے تحفہ ہو گی ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...