اداکارہ دعا قریشی نے شوبز سے کنار ہ کشی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اداکارہ دعا قریشی نے شوبز سے کنار ہ کشی کرنے کا فیصلہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) اداکارہ دعا قریشی نے شوبز سے کنار ہ کشی کرنے کا فیصلہ کرلیا‘روز گار کیلئے بوتیک اور ریسٹورنٹ بنائیں گیں ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ دعا قریشی نے فلم انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ اپنی زیر تکمیل فلموں کو مکمل کر نے کے بعد شوبز کی دنیا کو خیر آباد کہہ دیں گیں اور مستقل کیلئے انہوں نے ریسو رنٹ اور بوتیک بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایم ایم عالم روڈ پر بوتیک کیلئے پوائنٹ بنانے کیلئے تگ و دو شروع کردی ہے ۔

مزید :

کلچر -