اداکارہ نرگس آج اپنی 38ویں سالگرہ منائیں گی

اداکارہ نرگس آج اپنی 38ویں سالگرہ منائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) اداکارہ نرگس آج اپنی 38ویں سالگرہ منائیں گی ۔ذرائع کے مطابق اداکار نرگس اپنی 38ویں سالگرہ کا کیک لندن میں اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراں کاٹیں گی ۔ اداکارہ نرگس 12اگست 1974ءکو لاہور میں پیدا ہوئی تھیں نرگس نے محنت سے اداکاری کے شعبہ میں شہرت حاصل کی خاص طور پر نرگس کو سٹیج پر بہت شہرت حاصل ہوئی اور آج بھی وہ سٹیج کی سب سے زیادہ مقبول اداکارہ ہیں اس کے علاوہ انہوں نے بے شمار فلموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور اس وقت بھی کئی فلموںمیں فن کا مظاہرہ کررہی ہیں ۔

مزید :

کلچر -