عمران ہاشمی جلد”راج تھری“میں اہم کردار میں نظر آئینگے

عمران ہاشمی جلد”راج تھری“میں اہم کردار میں نظر آئینگے

ممبئی ( نیٹ نیوز)بھارتی فلم انڈسٹری کے بولڈ اداکار عمران ہاشمی کہتے ہیں جب بھی کسی نے چیلنج کیا اس میں کامیابی حاصل کی۔ عمران خان کہتے ہیں کہ ناظرین بھی ان سے ایسی ہی توقع رکھتے ہیں۔ اگر دوسروں کی راہ پر چلتا تو شاید ناکام ہوجاتا۔ فی الحال عمران “ایک تھی ڈائن“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور جلد ہی وکرم بھٹ کی”راج تھری“ میں بپاشا باسو کے ساتھ بھی نظر آئیں گے۔ عمران ہاشمی چاہتے ہیں کہ وہ بالی ووڈ میں غیر روایتی کرداروں کو منتخب کرتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ نہ تو وہ خود کو باکس آفس کے نیٹ ورک میں بندھ کر سکتے ہیں اور نہ ہی وہ کسی پوزیشن کے کھیل میں پڑتے ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...