انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ کرلےا

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ کرلےا

لندن (آئی این پی) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ کرلیا جو چار رانڈ پر مشتمل ہوگی اور اس کا دورانیہ دو سال کا ہوگا۔لندن میں ایف آئی ایچ کے ایگزیکٹو بورڈ میں ہونے والے اجلاس میں لیگ کے حوالے سے فیصلہ کیاگیا۔ایف آئی ایچ کے صدر لیانڈر ونیگرے نے کہاہے کہ ایونٹ میں 60ملکوں کے کھلاڑی حصہ لیں گے جس میں19ممالک پہلی مرتبہ حصہ لیں گے14اگست کو جمہوریہ چیک میں لیگ کا پہلا رانڈ ہوگا جس میں خواتین کے مقابلے ہونگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی