”گھر آئے مہمان“میں شہروز سبز واری کے مقابل ماورا ہیروئن ہونگی

”گھر آئے مہمان“میں شہروز سبز واری کے مقابل ماورا ہیروئن ہونگی

لاہور(فلم رپورٹر)ہم ٹی وی کے عید سپیشل لانگ پلے ”گھر آئے مہمان“میں شہروز سبز واری کے مقابل ماورا ہیروئن کے کردار میں نظر آئیں گی۔”گھر آئے مہمان“کو اداکارہ انجلین ملک نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ان دنوں اس کھیل کا پوسٹ پروڈکشن کام جاری ہے۔ڈائریکٹر کے مطابق اس ڈرامے کا اختتام انتہائی چونکا دینے والا اور حیران کُن ہوگا جس کو دیکھ کر ناضرین بہت انجوائے کریں گے۔شہروز سبز واری اور ماورا نے اپنے اپنے کردار اس خوبصورتی سے نبھائے ہیں کہ دیکھنے والے بے داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...