سخاوت ناز فلمسازی کے میدان میں کود پڑے‘عید کے بعد اپنی ذاتی فلم بنائینگے

سخاوت ناز فلمسازی کے میدان میں کود پڑے‘عید کے بعد اپنی ذاتی فلم بنائینگے

لاہور(این این آئی) اداکار سخاوت ناز فلمسازی کے میدان میں کود پڑے ‘عید الفطرکے بعد اپنی ذاتی فلم بنائیں گے ۔ذرائع کے مطابق ٹی وی اور تھیٹر کے مزاحیہ اداکار سخاوت ناز بطور فلم ساز اپنی پہلی فلم عید الفطر کے بعد شروع کریں گے جس میں فلم ٹی وی اوراسٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکارشامل ہوں گے ۔

مزید : کلچر