یادگار کردار کی تلاش میں ہوں، کنگنا رانوٹ

یادگار کردار کی تلاش میں ہوں، کنگنا رانوٹ

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ کنگنا رانوت نے کہا ہے کہ مجھے کسی ایسے کردار کی تلاش ہے جو میرے کیرئیر کے لئے بہترین ثابت ہو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کردار بہت سوچ سمجھ کر سائن کئے ہیں اور اسی وجہ سے آج میرا شمار منفرد اداکاراﺅں میں کیا جاتا ہے مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں صرف معیاری کام کو ترجیح دو اور امید ہے کہ شائقین بھی میری اداکاری کو ض¾رور پسند کریں گے اداکارہ کنگنا نے کہا کہ اس وقت میں دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں اور ان فلموں میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...