کاجل اگروال کا فلموں کیساتھ ٹی وی پر اداکاری کا فیصلہ

کاجل اگروال کا فلموں کیساتھ ٹی وی پر اداکاری کا فیصلہ

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ کاجل اگروال نے کہا ہے کہ میں نے اب فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی پر بھی کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کافی عرصہ سے مجھے ٹی وی سیریل میں اداکاری کی آفر ہورہی تھی لیکن میں نے انکار کردیا اس کی وجہ میری بے پناہ مصروفیات تھی لیکن اب میرے پاس وقت ہے اور میں نے ٹی وی پر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جلد ہی میں شائقین کو ایک اہم کردار میں نظر آﺅنگی کاجل نے کہاکہ میں ٹی وی کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کرنے کا سلسلہ جاری رکھونگی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...