لندن اولمپکس: جمیکا کا عالمی ریکارڈ، یوسین بولٹ نے تیسرا گولڈ میڈل بھی جیت لیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) جمیکا کے یوسین بولٹ نے لندن اولمپکس میں 100 میٹر ریلے ریس کے مقابلے میں ورلڈ ریکارڈ بناتے ہوئے تیسرا گولڈ میڈل بھی جیت لیا۔ جمیکا کی ٹیم نے یہ فاصلہ 36.84 سیکنڈز میں طے کر کے ریکارڈ قائم کیا۔