امریکہ نے شام کی سرکاری تیل کمپنی پر پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے شام کی سرکاری تیل کمپنی پر پابندیاں عائد کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے پر شام کی سرکاری تیل کمپنی سیریین سٹیٹ آئل کمپنی”سیٹرول“ پر پابندیاں عائد کردی ہیں اس کا مقصد شام اور ایران کی حکومتوں کو اشد ضروری آمدن سے محروم کرنا ہے ۔ امریکی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ اس قسم کی تجارت سے ایران کو جوہری پروگرام پر عملدرآمد میں مدد مل رہی ہے جبکہ شام کو اپنی ہی قوم کو دبانے کے لئے وسائل مہیا ہورہے ہیں ۔

مزید :

کامرس -