فی من روئی کے بھاو150روپے بڑھ گئے
اسلام آباد (آن لائن )منڈی میں کپاس کی سپلائی میں کمی اور برآمدات میں اضافے کے امکانات کے باعث مارکیٹ میں روئی مہنگی ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فی من روئی کے بھاو¿ میں 150روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ اس اضافے کے بعد فی من روئی کے بھاو¿5900روپے کی سطح پر آگئے ہیں۔