سنگاپور کی معیشت دوسری سہ ماہی میں سست روی کا شکار

سنگاپور کی معیشت دوسری سہ ماہی میں سست روی کا شکار

سنگاپورسٹی (آن لائن) سنگاپور کی معیشت دوسری سہ ماہی کے دوران 0.7 فیصد سکڑ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران مجموعی قومی پیداوار ( جی ڈی پی) میں سہ ماہی کی بنیاد پر یہ سالانہ شرح پچھلے سال کی 9.5 فیصد کے مقابلے میں خاصی کم ہے ۔یہ کمی زیادہ تر برآمدات سے متعلق شعبوں مثلاً الیکٹرانکس کی وجہ سے آئی ہے۔ سال بہ سال کی کی بنیاد پر جی ڈی پی میں 2.0 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی بہ نسبت پہلی سہ ماہی کے دوران یہ اضافہ 1.5 فیصد تھا۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...