جدہ :پاکستانی آرٹ اور دستکاریوں کی نمائش 18 ستمبر سے شروع ہوگی

جدہ :پاکستانی آرٹ اور دستکاریوں کی نمائش 18 ستمبر سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ (اے پی پی) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کے زیر اہتمام پاکستانی آرٹ اور دستکاریوں کی نمائش 18 ستمبر سے شروع ہوگی۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نمائش 18 ستمبر سے 21 ستمبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں عربی خطاطی کے نمونے، پینٹنگز، منی ایچرز، شاہی فرنیچر اور زیورات کی نمائش کی جائے گی۔

مزید :

عالمی منظر -