سرائیکی فلم ”مہڈ ی شادی کروا دو “ عید الفطرپر لگے گی

سرائیکی فلم ”مہڈ ی شادی کروا دو “ عید الفطرپر لگے گی
سرائیکی فلم ”مہڈ ی شادی کروا دو “ عید الفطرپر لگے گی

  

لاہور(این این آئی) فلمسٹار اکمل واگی نے اپنی سرائیکی فلم ”مہڈی شادی کروا دو “ عید الفطر پر ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں اداکار نواز انجم ، دعا قریشی ،سخاوت ناز، طاہر نوشاد، راہیلا آغا ،فرح ناز ،اجمل دیوان اور لالہ شہزاد شامل ہیں ۔فلم کے ڈائریکٹر نسیم حیدر ہیں ۔فلمسٹار اکمل واگی کا کہنا ہے کہ یہ فلم عید الفطر پر جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے تحفہ ہو گی ۔

مزید : تفریح