نرگس کی نئی بہار۔۔۔

نرگس کی نئی بہار۔۔۔
نرگس کی نئی بہار۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(این این آئی) اداکارہ نرگس آج اپنی 38سال کی ہوگئیں۔ اپنی 38ویں سالگرہ کا کیک لندن میں شوہر اور بچوں کے ساتھ کاٹیں گی ۔اداکارہ نرگس 12اگست 1974ءکو لاہور میں پیدا ہوئیںجنہوں نرگس نے محنت سے اداکاری کے شعبہ میں شہرت حاصل کی خاص طور پر نرگس کو سٹیج پر بہت شہرت حاصل ہوئی اور آج بھی وہ سٹیج کی سب سے زیادہ مقبول اداکارہ ہیں اس کے علاوہ انہوں نے بے شمار فلموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور اس وقت بھی کئی فلموںمیں فن کا مظاہرہ کررہی ہیں ۔سٹیج پر جدید انداز کے رقص نے انہیں سب سے زیادہ مقبولیت دی۔

مزید : تفریح