بپاشا باسو کا"راز"کھل گیا

بپاشا باسو کا"راز"کھل گیا
بپاشا باسو کا

  

ممبئی(نیٹ نیوز)بھارت کی نئی ہارررومانٹک فلم" راز 3 "کے ریلیز سے قبل ہی اس کا راز کھل گیا ہے۔یہ راز فلم کے پروڈیو سر مہیش بھٹ نے کھولا ہے اور بتایا ہے کہ فلم کی کہانی بالی ووڈ اداکارہ بی پاشا باسو کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایک ایسی نئی ہیروئن کے گِرد گھومتی ہے جو اپنے کیرئیرکے آغاز میں ہی کالے جادو کا نشانہ بنا دی جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ دس برس قبل فلم نگری میں قدم رکھنے والی بی پاشا باسوکے ساتھ بھی ہواجس کے نتیجے میں انہیں ناصرف شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑابلکہ انکی ذاتی زندگی بھی متاثر ہوئی۔

مزید : تفریح