پاکستان اورافغانستان میں ملا برادران کی رہائی کیلئے با ت چیت

پاکستان اورافغانستان میں ملا برادران کی رہائی کیلئے با ت چیت
پاکستان اورافغانستان میں ملا برادران کی رہائی کیلئے با ت چیت

  

اسلام آباد/برلن (آئی این پی ) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طالبان کے کلیدی رکن href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ملا"> ملا عبدالغنی برادر href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کی"> کی رہائی کے معاملے پر بات چیت ہو رہی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کی"> کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ ابھی دونوں ملک href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ملا"> ملا برادر href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کی"> کی رہائی کے سلسلے میں کسی بھی سمجھوتے پر نہیں پہنچے۔ اپنا نام ظاہر نہ کرنے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کی"> کی شرط پر ا س نے کہا کہ ممکن ہے کہ پاکستان افغان حکام کو href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ملا"> ملا برادر سے ملنے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کی"> کی اجازت دے دے تاہم ابھی تک اس سلسلے میں کوئی باقاعدہ سمجھوتہ نہیں ہوا ہے۔ملا عبدالغنی برادر امریکی قیادت میں 2001 میں افغانستان پر ہونے والے اس حملے کے بعد سے گرفتار ہونے والی طالبان href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کی"> کی اہم ترین شخصیت ہیں جس کے نتیجے میں کابل میں اس افغان ملیشیا کا اقتدار ختم کر دیا گیا تھا۔ملا برادر کو طالبان کے بچ نکلنے والے قائد href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ملا"> ملا محمد عمر کا قریبی اور قابل اعتماد ساتھی تصور کیا جاتا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان معظم احمد خان سے جب href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ملا"> ملا برادر تک رسائی اور href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ رہائی"> رہائی کے افغان مطالبات پر تبصرہ کرنے کو کہا گیا تو انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہدونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کے معاملے پر بات چیت چل رہی ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کسی قیدی کا نام لے کر ذکر نہیں کیا اور نہ ہی مزید کوئی تفصیلات بتائیں تاہم صحافیوں کے استفسار پر ا نہوں نے کہاکہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ملا"> ملا برادر بدستور پاکستان میں زیر حراست ہے۔

مزید : قومی