ساہیوال: بدچلنی کے شبہ میں دو چچا زاد قتل کردیں

ساہیوال: بدچلنی کے شبہ میں دو چچا زاد قتل کردیں
ساہیوال: بدچلنی کے شبہ میں دو چچا زاد قتل کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساہیوال (بیورورپورٹ)بد چلنی کے شبہ میں چچاز اد بھائیوں نے اپنے باپ سے ملکر اپنی دو کزنوں اور نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کردیا .قتل کی واردات نواحی گاﺅں48/G-Dمیں کے بلال اور علی کو اپنی چچا زاد کزنوں شہروز بی بی اور قمر بی بی پر بد چلنی کاشبہ تھا جس کا اسی شک اور رنج کی بناءپر دونوں نے اپنے باپ قطب سے ملکر شادی شدہ قمر بی بی اور غیر شادی شدہ شہروز بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔دوسری واردات 86/6-Rمیں ہو ئی جہاں 18سالہ نوجوان منا اپنے گھرکی چھت پر سورہاتھاکہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جسے لاہور کے ہسپتال میں لے جایاگیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔

مزید :

ساہیوال -