طالبات کا اعزاز
لاہور(پ ر) پنجاب یورنیورسٹی بی ایس سی نتائج 2012ءمیں پنجاب کالج کی طالبات ثانیہ ریاض اور سنیلہ واجد نے 686اور655نمبروں کے ساتھ بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے اپنی کامیابیوں کواللہ تعا لیٰ کا کرم، والدین کی دُعاﺅں ، اساتذہ کی کاوشوں اور اور اپنی انتھک محنت کا ثمر قرار دیا۔