ملک الطاف کو تحصیل چیئرمین مقرر کرنے پر اظہار تشکر

ملک الطاف کو تحصیل چیئرمین مقرر کرنے پر اظہار تشکر

لاہور (سٹی رپورٹر) مسلم لیگی رہنماﺅں ملک کرم داد، ملک حکم داد، ملک خالد، جہانگیر خان سمیت دیگر نے ملک الطاف گھوگھیاٹ کو مسلم لیگ (ن) تحصیل بھلوال کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں لیگی رہنماﺅں نے پارٹی کے سربراہ میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے پرانے لیگی کارکنان اور ہمارے مخلص ساتھی پر اعتماد کا اظہار کیا اور انہیں عوامی خدمت کا موقع دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1