چوہدری رحمت علی میموریل ٹرسٹ بوائز سکول کے شاندار نتائج

چوہدری رحمت علی میموریل ٹرسٹ بوائز سکول کے شاندار نتائج

لاہور(پ ر) چوہدری رحمت علی میموریل ٹرسٹ بوائز ہائی سکول ٹاﺅن شپ لاہور کے میٹرک2012ءکے نتائج شاندار رہے80طلبہ میں74فسٹ ڈویژن میں کامیاب ہوئے جبکہ 36طلبہ نے A+گریڈ اور 22طلبہ نےAگریڈ حاصل کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1